دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں کیمرون نے برازیل کو 0-1 سے شکست دے دی۔
لُوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ جی کے میچ میں کیمرون نے برازیل کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی۔
کیمرون کی جانب سے ونسنٹ ابو بکر نے دوسرے ہاف کے اضافی وقت میں گول اسکور کر کے کیمرون کو برتری دلائی جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔
گول کا جشن منانے کے لیے شرٹ اتارنے پر ونسنٹ ابو بکر کو ریڈ کارڈ دِکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔
A story in four parts.
This #FIFAWorldCup Group Stage is providing drama right until the very end! pic.twitter.com/v7iviclvYH
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) December 2, 2022
پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست برازیل نے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔
The post فیفا ورلڈ کپ؛ کیمرون نے برازیل کو 0-1 سے شکست دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/NReSh9j
via IFTTT
No comments:
Post a Comment