Thursday, August 30, 2018

گستاخانہ خاکوں کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور ایکسپریس اردو

پشاور: خیبرپختون خوا میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد جماعت اسلامی کے عنایت اللہ نے پیش کی جو متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

ایکسپریس نیو زکے مطابق خیبرپختوان خوااسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور لی گئی ہے۔ قرار داد جماعت اسمبلی کے رکن صوبائی اسمبلی عنایت اللہ نے کی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد رواں دواں

عنایت اللہ کا کہنا تھا کہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سفارتی زرائع استعمال کئے ہیں تاہم یہ بات اسی حد تک نہیں رکنی چاہئے، گستاخانہ خاکوں سے مسلمانوں کی دل آزاری ہو رہی ہے، ہالینڈ کے سفارتکار کو بلا کر شدید احتجاج کیا جائے اور ہالینڈ کی تمام مصنوعات پر پاکستان میں پابندی ہونی چاہئے۔

The post گستاخانہ خاکوں کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2opZnlP
via IFTTT

No comments:

Post a Comment