Friday, August 3, 2018

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے قطر جانے والے ایک مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلیے۔

اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا نام شاہد وزیر ہے اور اس کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2O99R49
via IFTTT

No comments:

Post a Comment