Thursday, August 30, 2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: آئندہ ماہ ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے اوگرا نے 2 تجاویز تیار کرلی ہیں جس کے تحت ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 22 فیصد سے کم کرکے 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے تیار کی جانے والی تجاویز منظور ہونے کی صورت میں ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N05yes
via IFTTT

No comments:

Post a Comment