اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نان فائلرز کو صنعتی و کمرشل کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ وزارت توانائی نے پھر سے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور گیس کمپنیوں کو نان فائلرز کو بجلی اور گیس کے صنعتی و کمرشل کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں لہذا نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے۔
The post نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے، چیئرمین ایف بی آر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JHXjky
via IFTTT
No comments:
Post a Comment