Thursday, November 26, 2020

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، گوجوانوالہ کے رہائشی سمیت 4 مزدور قتل ایکسپریس اردو

میرانشاہ:  شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گوجوانوالہ کے رہائشی سمیت 4 مزدور کو قتل کر دیا گیا۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں 4 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا، گاؤں ایپی کے قریب نامعلوم مسلح افرد نے گاڑی میں سوار 4افراد پر فائرنگ کی جو موقع پر چل بسے۔

ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق گاڑی میں سوار افراد مزدور تھے جو میرعلی سے بنوں جارہے تھے، ان کی شناخت نورفراز خوشحالی سکنہ میر علی، عابد محمد ایبٹ اباد، سید ظفر عباس ڈی آئی خان اور احمد سعید گوجرانوالہ کے ناموں سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

 

The post شمالی وزیرستان میں فائرنگ، گوجوانوالہ کے رہائشی سمیت 4 مزدور قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3q4nLrQ
via IFTTT

No comments:

Post a Comment