Sunday, November 29, 2020

ویسٹ انڈین کپتان کیویزسے شکست کے بعد اپنی ٹیم پربھڑک اٹھے ایکسپریس اردو

ماؤنٹ مانگونئی: نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ اپنی ٹیم پر بھڑک اٹھے۔

انھوں نے اسے غیرمعیاری پرفارمنس کا مرتکب قرار دیا۔ پولارڈ نے کہا کہ فیلڈ میں ہماری پرفارمنس اور فٹنس انٹرنیشنل کرکٹ کے معیارکی نہیں تھی، ایسی کارکردگی سے میچز نہیں جیتے جا سکتے۔

The post ویسٹ انڈین کپتان کیویزسے شکست کے بعد اپنی ٹیم پربھڑک اٹھے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VhPc3q
via IFTTT

No comments:

Post a Comment