Thursday, May 5, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ ایکسپریس اردو

وزیراعظم شہباز شریف نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں لاء اینڈ آرڈر اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے دورے پر نکلے، وزیراعظم نے نے اچھرہ، مزنگ اور سمن آباد میں صفائی سمیت سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے رہنماء پرویز ملک مرحوم کےگھر بھی گئے، جہاں انہوں نے انکی اہلیہ پرویز ملک اور اہلخانہ سے ملاقات کی۔

The post وزیراعظم شہباز شریف کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/mKgSZJ6
via IFTTT

No comments:

Post a Comment