اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پھرواضح کیا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کی حتمی تاریخ 30 جون ہے۔
ایف بی آر نے عوام کو تاکید کی ہے کہ وہ اس اسکیم سے مستفید ہوں اور اپنے غیر اعلا نیہ وغیر ظاہر شدہ اثاثوں اور اخراجات کی باوثوق معلومات ایف بی آر تک پہنچائیں۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بجلی و گیس کی تقسیم کار کمپنیوں سے صعنتی و کمرشل صارفین کے اعدادوشمار موصول ہوچکے ہیں۔
The post اثاثے ظاہر کرنیکی حتمی تاریخ 30 جون ہے، ایف بی آر کا اعلامیہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2KoSXAP
via IFTTT
No comments:
Post a Comment