Tuesday, June 11, 2019

بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف صوابدیدی فنڈز ختم کردیے گئے ایکسپریس اردو

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف اور صوابدیدی فنڈز تقریباً ختم کردیے ہیں۔

مالی سال 2019-20کے بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف فنڈز 3کروڑ70لاکھ سے کم کر کے محض ایک ہزار جبکہ صوابدیدی فنڈز 6کروڑ سے کم کر کے ایک ہزار کر دیے گئے جبکہ صدر مملکت کی تنخواہ تقریباً9لاکھ روپے ماہانہ برقرار رکھی گئی ہے۔

The post بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف صوابدیدی فنڈز ختم کردیے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Ibm48h
via IFTTT

No comments:

Post a Comment