Friday, June 14, 2019

سلمان اور حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار ایکسپریس اردو

 لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادوں سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار ہو گیا۔

نیب نے شریف فیملی کے فرنٹ مین مشتاق چینی کو چیئرمین نیب کے روبرو پیش کرنے کیلیے احتساب عدالت سے ان کا 2روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا، جج وسیم اختر نے مشتاق چینی کا راہداری ریمانڈ منظور کیا۔

نیب ٹیم مشتاق چینی کو لیکر اسلام آباد روانہ ہوگئی جہاں اسے چیئرمین نیب جسٹس ( ر ) جاوید اقبال کے روبرو پیش کیا جائیگا۔

The post سلمان اور حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2RjtkBV
via IFTTT

No comments:

Post a Comment