Thursday, November 26, 2020

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے ایکسپریس اردو

مینگورہ: سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

The post سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3fGtDDa
via IFTTT

No comments:

Post a Comment