Saturday, June 1, 2019

زلمے خلیل زاد کی آج اسلام آباد آمد متوقع، عمران خان اور اشرف غنی ملاقات کا خیر مقدم ایکسپریس اردو

کابل: افغانستان میں دیرپا قیام امن، مفاہمتی عمل کی کامیابی کیکلیے کاوشیں تیزکردی گئیں تاہم امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی آج اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق زلمے خلیل زاد وزارت خارجہ میں پاک، امریکا دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے، زلمے خلیل زاد نے اوآئی سی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاک افغان تعلقات کو علاقائی تعاون، ہم آہنگی کا اہم جز قرار دیا ہے۔

 

The post زلمے خلیل زاد کی آج اسلام آباد آمد متوقع، عمران خان اور اشرف غنی ملاقات کا خیر مقدم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2KgXnbS
via IFTTT

No comments:

Post a Comment