Monday, March 29, 2021

پریرا ایک اوور میں 6 چھکے جڑنے والے سری لنکا کے پہلے کرکٹر بن گئے ایکسپریس اردو

کولمبو:  تھشارا پریرا ایک اوور میں 6 چھکے جڑنے والے سری لنکا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔

تھشارا پریرا نے یہ کارنامہ ایک کلب ٹورنامنٹ کے دوران انجام دیا، پریرا نے آرمی اسپورٹس کلب کی جانب سے 13 بالز پر 52 رنز بنائے جو لسٹ اے میں دوسری تیز ترین ففٹی ہے۔

کسی بھی سری لنکن کی جانب سے لسٹ اے میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ سابق آل راؤنڈر کوشلیا ویرارتنے کے پاس ہے جنھوں نے نومبر 2005 میں 12 بالز پر 50 کا ہندسہ عبور کیا تھا۔

The post پریرا ایک اوور میں 6 چھکے جڑنے والے سری لنکا کے پہلے کرکٹر بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31yQryl
via IFTTT

No comments:

Post a Comment