کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی پر 10 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔
کولکتہ ہائی کورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی پر اسکول کیلیے غیرقانونی طور پر اراضی کے کیس میں 10 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔
قائم مقام چیف جسٹس راجیش بندال اور جسٹس ارجیت بینرجی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ویسٹ بنگال کے سرکاری ادارے کے اہلکاروں پر بھی 50، 50 ہزار روپے جرمانہ کیا، جنھوں نے کولکتہ کے قریب نیو ٹاؤن میں ایک اسکول کیلیے سابق بھارتی کپتان کو ایک پلاٹ غیرقانونی طریقے سے الاٹ کیا تھا۔
The post سارو گنگولی پر 10 ہزار روپے جرمانہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3uk5aKW
via IFTTT
No comments:
Post a Comment