اسلام آباد: کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان نے کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا ہے تاکہ جزوی ادائیگی کیلئے 50ملین ڈالرجمع کرائے جاسکیں۔
واضح رہے کہ حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔
The post کارکے رینٹل پاور مقدمہ؛ جزوی ادائیگی کیلیے یورپی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Ie6qsy
via IFTTT
No comments:
Post a Comment