کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو پاکستان کی شان قرار دے دیا۔
شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں فتح کے بعد اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ خوش دل شاہ کے نام کرکے بابراعظم نے لاکھوں دل جیت لیے۔
بولر نے بابراعظم کے لیے دعا کی کہ آپ ملک کے لیے مزید ریکارڈز بنائیں، کپتان تم پاکستان کی شان ہو۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 17 ویں سنچری مکمل کی اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے میں تیز ترین 1 ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
Records are one thing but the greatness you showed last night by giving your MoM to Khushdil Shah, you won millions of hearts.
May you continue to break more records for Pakistan Kaptaaan. Tum Pakistan ki Shaan ho. #BabarAzam #ThePrideOfPakistan pic.twitter.com/PM7SWtfY7m
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) June 9, 2022
The post بابراعظم پاکستان کی شان ہے، شاہین آفریدی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/KYGD2dl
via IFTTT
No comments:
Post a Comment