اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد آصف کو ڈبلیو بی اے ساؤتھ سپر فلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوان کھیل کے میدان میں بے پناہ صلاحیت کے حامل ہیں۔بہتر تربیت اور حوصلہ افزائی سے نوجوان ملک کا نام مزید روشن کرسکتے ہیں۔
The post صدرعارف علوی کی محمد آصف کو ڈبلیو بی اے ساؤتھ سپر فلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/Zyug0Lm
via IFTTT
No comments:
Post a Comment